جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع

datetime 7  مئی‬‮  2023

بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع

دہانہ سر (این این آئی)بلوچستان کا خیبر پختونخوا کے ساتھ زمینی راستہ ژوب سے ڈیرہ اسمعیل خان کو ملانے والی ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے منقطع ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے دہانہ سر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے… Continue 23reading بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع

جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2023

جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر علی امین گنڈاپور کے ڈیرہ اسماعیل خان میں شاندار استقبالیہ ریلی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 75 استقبالیہ… Continue 23reading جیل اور زیر حراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،عمران خان

اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 7  مئی‬‮  2023

اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز ریلی نکالنے پر رہنما تحریک انصاف اسد عمر، راجا خرم نواز سمیت 180 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی… Continue 23reading اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی رائے منقسم، کیس دائرہ اختیار میں نہیں آتا

datetime 7  مئی‬‮  2023

جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی رائے منقسم، کیس دائرہ اختیار میں نہیں آتا

اسلام آبا د(این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی)آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کے کیس کے معاملے پر منقسم ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو 15 روز میں سپریم کورٹ کے… Continue 23reading جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی رائے منقسم، کیس دائرہ اختیار میں نہیں آتا

اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ، رپورٹ پی اے سی میں پیش

datetime 7  مئی‬‮  2023

اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ، رپورٹ پی اے سی میں پیش

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ سے متعلق رپورٹ پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش کردی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں صدر،وزیراعظم،اعلی فوجی افسران اور وزراء و اراکین پارلیمنٹ کو کوئی پلاٹ الاٹ نہیں کیا گیا جبکہ حاضر سروس… Continue 23reading اسلام آباد میں اہم شخصیات کو پلاٹس کی الاٹمنٹ، رپورٹ پی اے سی میں پیش

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 7  مئی‬‮  2023

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو انتقال کرگئے ،ذرائع کاکہناہے کہ سعید سومرو ضمنی بلدیاتی الیکشن کی ڈیوٹی پر تھے،سعید سومرو آج پولنگ سٹیشن… Continue 23reading ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی)ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل نوجوان مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا پولیس نے مسلح ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی۔ مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ فیروز والا کی حدود میں کلینک پر تاخیر سے… Continue 23reading ڈاکٹر کے کلینک پر تاخیر سے آنے پر مشتعل مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے جنہوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔زلزلے سے ہنزہ کے علاقے گلمت کے محلہ کمرس میں زمین میں دراڑیں… Continue 23reading گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

datetime 7  مئی‬‮  2023

سوات،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

سوات (این این آئی)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔حادثے… Continue 23reading سوات،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

1 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 12,330