گوجرخان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتارنہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
گوجر خان (ایجنسیاں) 9مئی کے واقعات پر گوجر خان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی وائرل ویڈیو سامنے آگئی جس میں راجہ جاوید اشرف دعویٰ کررہے ہیں کہ گوجر خان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو اسپیکر قومی اسمبلی کے… Continue 23reading گوجرخان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتارنہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی



































