شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آندھی جھکڑ چلنے اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال/… Continue 23reading شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی


































