جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا

datetime 23  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا۔نیو کراچی الیون جی گودھرا چوک کے قریب 12 سالہ ابرہیم قربانی کے لئے لایا گیا بیل دیکھ رہا تھا کہ بیل بپھر گیا۔ افسوس ناک واقعے کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی ہے،

جس میں دیکھ جاسکتا ہے کہ بیل رسی چھڑا کر بھاگا تو رسی بچے کے پیر سے لپٹ گئی، بپھرا جانور بچے کو رگڑتا ہوا دور تک لے گیا۔مویشی کی رسی میں بچے کو لپٹا دیکھا تو لوگوں نے بچے کو بچانے کی کوشش کی اور بیل کو گلی میں پکڑنے کے بعد بچے کو اسپتال منتقل کیا، شدید چوٹیں لگنے کے باعث 12 سالہ ابراہیم دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…