گھر میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل’خاتون زخمی
پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے خٹکو پل کے ایک گھر میں ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق مقتولین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، زخمی خاتون کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے… Continue 23reading گھر میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل’خاتون زخمی