ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کے بعد 2اور ممالک بھی پاکستان کے ساتھ اسی طرح کےمعاہدے کرنے والے ہیں،حامد میر

datetime 18  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب کے بعد 2اور ممالک بھی پاکستان کے ساتھ اسی طرح کےمعاہدے کرنے والے ہیں،حامد میر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مزید دو ممالک بھی سعودی عرب کی طرز پر دفاعی معاہدے کرنے والے ہیں۔انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہایت اہم… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد 2اور ممالک بھی پاکستان کے ساتھ اسی طرح کےمعاہدے کرنے والے ہیں،حامد میر

دفاعی معاہدے پر سعودی عرب نے ترانہ ریلیز کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2025

دفاعی معاہدے پر سعودی عرب نے ترانہ ریلیز کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر صحافی صابر شاکر نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ امکان بھی ظاہر کیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ریٹائرمنٹ کے… Continue 23reading دفاعی معاہدے پر سعودی عرب نے ترانہ ریلیز کردیا

نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی نوکریاں آ گئیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2025

نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی نوکریاں آ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس نے نوجوانوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے اوپن میرٹ پر سب انسپکٹرز کی بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا ہے۔ اہل امیدوار پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق درخواست دینے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر 2025 مقرر کی… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی نوکریاں آ گئیں

ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس طارق فضل چوہدری کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ مصطفی قاضی نے پاسپورٹ دفاتر سے پاسپورٹ… Continue 23reading ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹ چوری ہونے کا انکشاف

جانور دھوپ میں کیوں باندھے؟ بھائی نے کلہاڑی سے بہن کو قتل کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

جانور دھوپ میں کیوں باندھے؟ بھائی نے کلہاڑی سے بہن کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرو کہنہ کے ایک گھر میں بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کو دیے گئے بیان میں والد نے بتایاکہ بیٹے نے جانور دھوپ میں بندھے دیکھے تو مشتعل ہو گیا۔والد نے بتایا ہے کہ بیٹے نے غصے میں کلہاڑی کے وار سے اپنی… Continue 23reading جانور دھوپ میں کیوں باندھے؟ بھائی نے کلہاڑی سے بہن کو قتل کر دیا

کراچی، پوش علاقے کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

کراچی، پوش علاقے کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

کراچی(این این آئی)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سی ویو کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ایک مرد اور ایک خاتون کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی درخشاں تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فوری طور پر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد… Continue 23reading کراچی، پوش علاقے کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

بھارتی جنگی جنون، اپنی ہی ٹیم پر پابندیاں لگادیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

بھارتی جنگی جنون، اپنی ہی ٹیم پر پابندیاں لگادیں

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ میں شریک بھارتی کرکٹرز دبئی میں پریکٹس کے دوران پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ رابطے اور تصاویر لینے سے بھی ہچکچا رہے ہیں بلکہ مکمل طور پر گریز کر رہے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق یہ رویہ اس وقت سامنے آیا جب چند روز قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون، اپنی ہی ٹیم پر پابندیاں لگادیں

ہماری ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے، جسٹس محسن کیانی

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

ہماری ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ادارہ شماریات میں تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ہائی کورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے، آپ سے 5 ماہ میں تقرری کے رولز نہیں… Continue 23reading ہماری ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے، جسٹس محسن کیانی

گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار، سندھ میں ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد متاثر

datetime 17  ستمبر‬‮  2025

گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار، سندھ میں ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد متاثر

گھوٹکی (این این آئی)دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کی سیلابی کیفیت برقرار ہے ، کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، سندھ میں دریا کے کنارے اور کچے میں آباد دیہات، بستیاں اور فصلیں پانی کی نذر نے لگیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ میں سیلاب… Continue 23reading گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار، سندھ میں ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد متاثر

1 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 12,444