وزیراعظم شہبازشریف کا شاہین آفریدی کو مشورہ، شرکا کی ہنسی نکل گئی
لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ دیا جس پر تقریب میں موجود شرکاء ہنس پڑے۔ جمعہ کوقذافی اسٹیڈیم لاہور کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے شاہین شاہ آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف کا شاہین آفریدی کو مشورہ، شرکا کی ہنسی نکل گئی