محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والی موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہو گیا ۔ کئی علاقوں میں بجلی کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی