پی آئی اے کے 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہو گئے
کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے 2 فضائی میزبان بیرون ملک ( کینیڈا ) میں سلپ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگئے جن میں خالد محمود اورفداحسین شاہ شامل ہیں، دونوں کیبن کریوپاکستان سے ٹورنٹو فلائٹ پی کے 772 پر روانہ ہوئے تھے۔کینیڈا سے واپسی پردونوں… Continue 23reading پی آئی اے کے 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہو گئے







































