بارشوں سے قبل ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، سیلاب کا خدشہ
لاہور( این این آئی)مون سون بارشوں سے قبل ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ملک بھر میں دریائی سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہونے کی پیشگوئی کی ہے تاہم بارشوں سے پہلے ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے… Continue 23reading بارشوں سے قبل ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، سیلاب کا خدشہ