ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2023

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اٹھائیس جون سے یکم جولائی تک عید تعطیلات ہوں گی۔ ہفتے میں 5دن کام کرنیوالے دفاتر میں 28سے 30جون تک عید تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6روزکام کرنیوالے دفاتر میں 28جون سے 1 جولائی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے، اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

datetime 23  جون‬‮  2023

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے، اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے جہاں ان کا تین روز تک قیام متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

datetime 23  جون‬‮  2023

لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئر مین نور عالم خان ایک بار پھر ایوان میں وزراء کی عدم حاضری پر برس پڑے اور کہاہے کہ بجٹ اجلاس ہے ، صرف دو وزیر آتے ہیں ، گرمی میں عوام کا بڑا حال ہے ، نہ بجلی کا وزیر آرہا… Continue 23reading لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 23  جون‬‮  2023

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 02 سے04 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

datetime 23  جون‬‮  2023

کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 26 جون تک منظور کرلی۔واضح رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( این این آئی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ہوگیا ، 7دن میں آرہوگا یا پار ، پتہ چل جائے گا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا… Continue 23reading آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کی سابق ممبر ِپنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔یہ بات ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان کے ذریعے کہی ۔انہوںنے کہاکہ میں سیاست سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتی ہوں، 9 مئی کے واقعات… Continue 23reading پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد350ہو گئی

datetime 23  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد350ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 350 ہے،کشتی میں 400 افراد کے سوار ہونے کی گنجائش تھے لیکن 700 افراد کو سوار کیا گیا۔ دوسری جانب گزشتہ ہفتے… Continue 23reading یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد350ہو گئی

لاپتا آبدوز ٹائٹن میں موجود پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد کون ہیں؟

datetime 23  جون‬‮  2023

لاپتا آبدوز ٹائٹن میں موجود پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد کون ہیں؟

کراچی (این این آئی)بحراوقیانوس میں دنیا کی امیرترین شخصیات کو ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے لے جانے والی بدقسمت آبدوزٹائٹن میں مجموعی طور پر 5 سیاح تھے جن میں معروف پاکستانی تاجر شہزادہ داود اور ان کے بیٹے سلیمان داود بھی شامل تھے، کمپنی اوشین گیٹ کی جانب سے5 سیاحوں کی موت کی… Continue 23reading لاپتا آبدوز ٹائٹن میں موجود پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد کون ہیں؟

1 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 12,279