جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے امیدوارباسط سلطان کا حامیوں سے قرآن پاک پر حلف،ویڈیو وائرل

datetime 26  دسمبر‬‮  2023 |

مظفرگڑھ(این این آئی)مظفرگڑھ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے انتخابی امیدوارباسط سلطان بخاری کی حامیوں سے قرآن پاک پر حلف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔باسط سلطان بخاری نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کی ہے۔انہوں نے این اے 176اور این اے177جبکہ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 272اور 273سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

باسط سلطان بخاری کی حامیوں سے قرآن پاک پر حلف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ قرآن پاک پر حامیوں سے حلف لے رہے ہیں۔ اس حوالے سے باسط سلطان بخاری نے کہاکہ مخالفین ہماری سیاسی قوت کے حوالے سے پروپیگنڈا کر رہے تھے تو سابق چیئرمینز کی خواہش پر ان سے حلف لیا۔انہوں نے کہا کہ حلف کا مقصد مخالفین کے پروپیگنڈے کا موثر جواب دینا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…