چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں قید تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ایک دن میں دو بار ملاقات کی ، پہلی ملاقات میں چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری سالک حسین بھی چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ… Continue 23reading چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی