جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈریپ نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے

datetime 11  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے۔ڈریپ حکام کے مطابق کھانسی کے شربت میں تھائی لینڈ سے درآمد شدہ خام مال پروپلین گلائیکول استعمال ہوا، درآمد شدہ پروپلین گلائیکول میں مضرصحت کثافتوں کی مقدار 25 فیصد پائی گئی۔

ڈریپ حکام نے بتایا کہ کھانسی کے شربت کا درآمدی خام مال پورے ملک میں سپلائی ہوا، پورے ملک سے کھانسی کے شربت کا درآمدی خام مال واپس منگوا رہے ہیں۔ڈریپ کے مطابق بدنیتی ثابت ہوئی تو ملوث افراد کے خلاف کرمنل کیس فائل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…