جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

جسٹس مظاہر نقوی جنرل فیض کے بہت قریب تھے، جسٹس(ر) شوکت صدیقی

datetime 8  جولائی  2023

جسٹس مظاہر نقوی جنرل فیض کے بہت قریب تھے، جسٹس(ر) شوکت صدیقی

اسلام آباد (این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ (ر) شوکت صدیقی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل (ر) فیض حمید کے بہت قریب تھے۔ایک انٹرویومیں جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے کہا کہ جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس کی صدارت ثاقب نثارکررہے تھے، ریفرنس سننے کیلئے دوسرے 2 ممبرآصف سعیدکھوسہ اورتیسرے… Continue 23reading جسٹس مظاہر نقوی جنرل فیض کے بہت قریب تھے، جسٹس(ر) شوکت صدیقی

میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں،سائرہ بانو

datetime 7  جولائی  2023

میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں،سائرہ بانو

اسلام آباد: سائر بانو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا تو میں سوچ بھی نہیں کہہ سکتی،میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی ماحول میں اب کوئی… Continue 23reading میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں،سائرہ بانو

دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ’ بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا

datetime 7  جولائی  2023

دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ’ بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا

لاہور: مون سون بارشیں غیر معمولی شدت اختیار کرنے کیلئے تیار، کئی دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات نے آنے والے دنوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جمعرات کو نیشنل… Continue 23reading دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ’ بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا

ستلج، راوی اور چناب کی طرف زیادہ بارشوں سے سیلاب کا خدشہ ہے

datetime 6  جولائی  2023

ستلج، راوی اور چناب کی طرف زیادہ بارشوں سے سیلاب کا خدشہ ہے

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے کہا ہے کہ چناب، راوی اور ستلج کے علاقوں میں زیادہ بارشیں ہیں جس سے وہاں سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔ایک انٹرویومیں ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے کہا کہ مون سون کی بارش کسی جگہ زیادہ اور کسی… Continue 23reading ستلج، راوی اور چناب کی طرف زیادہ بارشوں سے سیلاب کا خدشہ ہے

پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں

datetime 6  جولائی  2023

پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں

اسلام آباد( آن لائن)صحافی زاہد گشکوری نےبتایا ہے کہ پرویز خٹک سے 70 ایم پی اے خیبر پختونخواہ سے جبکہ نیشنل اسمبلی کے 19 ممبرز ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس پرویز خٹک خاندان کے خاندانی ذرائع سے یہ خبرآئی ہے کہ پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنا… Continue 23reading پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں

کیئر ٹیکر وزیراعظم کے لئے بولیاں لگ رہی ہیں’ دبئی اور پاکستان میں نیلامی ہو رہی ہے

datetime 3  جولائی  2023

کیئر ٹیکر وزیراعظم کے لئے بولیاں لگ رہی ہیں’ دبئی اور پاکستان میں نیلامی ہو رہی ہے

اسلام آباد:  مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سنا ہے کیئر ٹیکر وزیراعظم کے لئے بولیاں لگ رہی ہیں۔انہوں نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دبئی اور پاکستان میں نیلامی ہو رہی ہے۔ کچھ گھر اور کچھ نقد کی بات ہو رہی ہے۔ یہ قوم کی خدمت سے… Continue 23reading کیئر ٹیکر وزیراعظم کے لئے بولیاں لگ رہی ہیں’ دبئی اور پاکستان میں نیلامی ہو رہی ہے

چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں موجود ،ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا

datetime 3  جولائی  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں موجود ،ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا

لاہور ( این این آئی) 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات میں ملوث ایک اور مرکزی ملزم عمر فاروق کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔شرپسند عمر فاروق کے والد نے 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اپنے بیٹے کی حرکات پر شرمساری کا اظہار کیا ہے۔ملزم عمر فاروق کے والد… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں موجود ،ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا

بارشوں سے قبل ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، سیلاب کا خدشہ

datetime 3  جولائی  2023

بارشوں سے قبل ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، سیلاب کا خدشہ

لاہور( این این آئی)مون سون بارشوں سے قبل ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ملک بھر میں دریائی سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہونے کی پیشگوئی کی ہے تاہم بارشوں سے پہلے ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے… Continue 23reading بارشوں سے قبل ہی دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، سیلاب کا خدشہ

چوہدری پرویز الہی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا امکان

datetime 3  جولائی  2023

چوہدری پرویز الہی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا امکان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا امکان ہے۔گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں قید تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ایک دن میں دو بار ملاقات کی… Continue 23reading چوہدری پرویز الہی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا امکان

1 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 12,278