کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے درمیان کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش کا امکان
کراچی(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے درمیان کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے شہرِ قائد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے، کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ شہر… Continue 23reading کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے درمیان کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش کا امکان








































