بجلی چوروں کیخلاف 23ہزار مقدمات درج، 14ہزار سے زائد گرفتار
ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں’ آئی جی پنجاب عثمان انور لاہور ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 23ہزار مقدمات درج ہونے کے ساتھ 14ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف… Continue 23reading بجلی چوروں کیخلاف 23ہزار مقدمات درج، 14ہزار سے زائد گرفتار