مظفرگڑھ،بچے کی پیدائش، جس کا دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز
مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل جسم کے باہر ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، جسے آپریشن کیلئے چلڈرن ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔بچے… Continue 23reading مظفرگڑھ،بچے کی پیدائش، جس کا دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز