اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ملک بھر کے دیگر حلقوں کی طرح این اے 44(NA-44) سے بھی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی پر نشر ہونیوالے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 44 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ علی امین گنڈا پور 885 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 386 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے44 ڈیرہ اسماعیل خان، علی امین گنڈ ا پور آگے، مولانا فضل الرحمان پیچھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری



















































