جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں نامعلوم افراد قومی اسمبلی کے حلقہ 51 کے پولنگ اسٹیشن سے انتخابی عملے سے سامان چھین کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ51 پولنگ اسٹیشن67 سے نامعلوم افراد انتخابی سامان عملے سے چھین کر فرار ہوئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ پھگواڑی مری کی حدود میں پیش آیا۔پولیس نے اطلاع ملنے پر نامعلوم افراد کی تلاش شروع کردی جبکہ اعلی حکام بھی موقع پر پہنچے۔ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد پولنگ سامان، بلیٹ پیپر چھین کر فرار ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…