نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3ممالک کے دوروں کا امکان
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پاکستان واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3ممالک کے دوروں کا امکان ہے ، نواز شریف وطن واپسی سے قبل سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کر سکتے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے… Continue 23reading نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3ممالک کے دوروں کا امکان