اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا۔اسد قیصر کے بھائی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کے بھائی نے کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھے جب پولیس اور… Continue 23reading اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا