پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز گرفتار
لوئر دیر (این این آئی) اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے تین سابق ارکان صوبائی اسمبلی کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے تین سابق ارکان صوبائی اسمبلی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے، شفیع اللہ ، لیاقت خان اور اعظم… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز گرفتار