جرگے کے حکم پر ایک اور لڑکی قتل، مقامی افسر کی تصدیق
مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کے علاقے کوہستان میں مقامی جرگے کے حکم پر ایک نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ کی مقامی پولیس افسر نے تصدیق کی جبکہ واقعہ نے 2011 میں ملک کے اس خطے سے تعلق رکھنے والی پانچ لڑکیوں کی ہلاکت کی دردناک… Continue 23reading جرگے کے حکم پر ایک اور لڑکی قتل، مقامی افسر کی تصدیق