پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ،2 اراکین قومی اسمبلی کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی محاذ پر تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا، 2سابق ارکان قومی اسمبلی، ایک سابق صوبائی وزیر نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔ جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے والوں میں سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دلا، سابق رکن قومی اسمبلی غلام… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ،2 اراکین قومی اسمبلی کی جہانگیر ترین سے ملاقات