جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات کا پہلاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) عام انتخابات 2024 کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق این اے 155 میں سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین 132 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں،دوسرے نمبر پر امیدوار لیگی امیدوارصدیق خان بلوچ ہیں جن کو 98 ووٹ ملے ہیں، تیسرے نمبر پر راؤ قاسم انور ہیں جن کو 15 ووٹ ملے ہیں۔این اے 155 میں کل 369 پولنگ سٹیشنز موجود ہیں،جن میں ایک پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…