منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی جس کی وجہ سے ہزاروں ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے اور مایوس واپس لوٹ گئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹروں کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے صبح 8بجے سے شام 5بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا تھا جس میں توسیع نہ کی گئی ۔

شام 5بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود ووٹرز کو ووٹ کاسٹ کر نے کی اجازت دی گئی تاہم پولنگ اسٹیشنوں سے باہر ووٹرز کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ پولنگ کا وقت ختم ہونے پر مختلف پولنگ اسٹیشنوں کے باہر قطاروں میں کھڑے ہزاروں ووٹرز کو مایوس واپس لوٹنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…