منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں۔شیلا جیکسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات پاکستانی عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل ہیں۔علاوہ ازیں ڈیموکریٹک کانگریس مین بریڈ شرمن نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اہم نہیں کہ کون اقتدار میں ہے اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟بریڈ شرمن نے کہا کہ امریکا دنیا بھر میں جمہوریت کا ساتھ دے رہا ہے، پاکستان میں منصفانہ اور آزادانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ کون منتخب ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…