نشئی والدین نے نشے کیلئے 74 ہزار روپے میں اپنے 2 بچے فروخت کر دئیے
ممبئی(این این آئی)بھارت میں نشے کے عادی والدین نے منشیات خریدنے کے لیے اپنے دو معصوم بچے فروخت کردئیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے اندھیری میں پیش آیا جہاں ممبئی کرائم برانچ نے چھاپہ مار کر شوہر شبیر اور اس کی اہلیہ سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔چھاپے میں پولیس نے… Continue 23reading نشئی والدین نے نشے کیلئے 74 ہزار روپے میں اپنے 2 بچے فروخت کر دئیے