برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکے جانے کی تصدیق کر دی
لندن (این این آئی)برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکے جانے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ہارٹفورڈ شائر پولیس نے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکے جانے کی تصدیق کی ہے،ہارٹفورڈ شائر پولیس کے مطابق تیزاب سے متاثر شہزاد اکبر کو اسپتال میں طبی امداد دے کر… Continue 23reading برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکے جانے کی تصدیق کر دی