پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کہاں ہوئے؟ ہوٹل میں یا کرکٹ گراؤنڈ میں؟ چیف جسٹس کا استفسار
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ اس کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا۔چیف جسٹس پاکستان کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کہاں ہوئے؟ ہوٹل میں یا کرکٹ گراؤنڈ میں؟ چیف جسٹس کا استفسار