الیکشن 2024کے امیر ترین امیدوار کا نام سامنے آ گیا
کراچی ( این این آئی)الیکشن 2024ء کے امیر ترین امیدوار کا نام سامنے آ گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے نمبر پر پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 1 سے امیدوار شیر محمد مغیری ہیںجن کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 5ارب سے زائد ہے ۔ ان کے درجنوں کمرشل پلاٹس، قیمتی… Continue 23reading الیکشن 2024کے امیر ترین امیدوار کا نام سامنے آ گیا