پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

خواتین اور مرد اساتذہ کیلئے نیا حکم نا مہ جار ی

datetime 28  مارچ‬‮  2025

خواتین اور مرد اساتذہ کیلئے نیا حکم نا مہ جار ی

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ کے اسکولوں میں پڑھانے والی خواتین اساتذہ اب زیادہ میک اپ نہیں لگا سکیں گی، کیوں کہ ان کے لیے ضابطہ اخلاق میں اس پر پابندی لگائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں اساتذہ کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ جاری کر دیا ہے، جس میں محکمہ… Continue 23reading خواتین اور مرد اساتذہ کیلئے نیا حکم نا مہ جار ی

فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی

datetime 28  مارچ‬‮  2025

فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی

مکوآنہ( این این آئی )پنجاب کے شہر فیصل آباد میں لوٹ مار کے بعد خاتون سے ڈاکوں کی اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا جبکہ پولیس نے باقی ملزمان کی تلاش شروع کردی۔فیصل آباد میں ڈاکوں نے دوران واردات بعد خاتون کو مبینہ… Continue 23reading فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی

پی آئی اے کے طیارے کی تصاویر لیک ہونے کے بعد تمام ائیر پورٹس پر بڑی پابندی لگ گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2025

پی آئی اے کے طیارے کی تصاویر لیک ہونے کے بعد تمام ائیر پورٹس پر بڑی پابندی لگ گئی

لاہور( این این آئی)پاکستان کے تمام ایئرپورٹس کے آپریشنل ایریاز، ایپرن ایریا اور طیاروں کی مینٹیننس کی جگہوں پر فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے کے مطابق طیاروں کی مینٹیننس کے دوران صرف ضرورت کے تحت متعلقہ… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے کی تصاویر لیک ہونے کے بعد تمام ائیر پورٹس پر بڑی پابندی لگ گئی

9 سالہ بچے کے قتل کا معما حل؛ سگے چچا نے بدفعلی کے بعد پھندا لگا کر مار دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2025

9 سالہ بچے کے قتل کا معما حل؛ سگے چچا نے بدفعلی کے بعد پھندا لگا کر مار دیا

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے ٹائون شپ میں 9 سالہ ابراہیم سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہوگیا، سگے چچا نے بدفعلی کے بعد بچے کو قتل کیا، پولیس نے ملزم نایاب عرف احمد کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے ٹائون شپ کے علاقے میں بدفعلی کے بعد قتل… Continue 23reading 9 سالہ بچے کے قتل کا معما حل؛ سگے چچا نے بدفعلی کے بعد پھندا لگا کر مار دیا

ایک سال میں تین بار سابق ہوچکا ،اللہ نہ کرے کہ علی امین سے کرسی چھینی جائے، شیر افضل مروت

datetime 28  مارچ‬‮  2025

ایک سال میں تین بار سابق ہوچکا ،اللہ نہ کرے کہ علی امین سے کرسی چھینی جائے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)سابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ ایک سال میں تین بار سابق ہوچکا ہوں،اللہ نہ کرے کہ علی امین سے کرسی چھینی جائے۔ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ پارٹی میں ایک سال کے اندر تین بار سابق ہوچکے ہیں،جو آزمائشیں مستقبل میں آرہی… Continue 23reading ایک سال میں تین بار سابق ہوچکا ،اللہ نہ کرے کہ علی امین سے کرسی چھینی جائے، شیر افضل مروت

عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2025

عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت کی جانب سے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاں میں کمی کے اعلان کے بعد سزاؤں میں کمی اور رہا کیے جانے والے قیدیوں کی تعداد سامنے آگئی۔ دستاویز کے مطابق سینٹرل جیل لاہور میں 196اور اڈیالہ جیل میں 183قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی گئی۔اسی طرح اڈیالہ جیل میں… Continue 23reading عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2025

پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

اسلام آباد(این این آئی)نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس 18لاکھ روپے مقرر کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر تشکیل دی گئی کمیٹی برائے میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز، جس کی سربراہی نائب وزیر اعظم کر رہے ہیں، نے جمعرات کو ایک اہم فیصلہ کیا جس کے مطابق نجی میڈیکل اور ڈینٹل… Continue 23reading پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2025

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

لاہور ( این این آئی)برقعہ پہن کر خواتین کو تنگ اور ہراساں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چوکی ہلوکی پولیس نے دوران پٹرولنگ ویلنشیا ٹان مارکیٹ سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان برقعہ پہن کرعید کی شاپنگ پر آئی فیملیز کو ہراساں اور تنگ کر رہے تھے۔ ملزمان علی،… Continue 23reading خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

صحبت پور (این این آئی)صحبت پور کے نواحی گاؤں میں مسلح افراد نے زمینی تنازع پر کسان، اس کی بیوی اور 5 بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،جھونپڑی نما گھر کو آگ لگادی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ضلع صحبت پور کے تھانہ آر ڈی 238 کی حدود میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ… Continue 23reading زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 12,267