ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار
کراچی(این این آئی)ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار ہیں ،38سالہ سابق کرکٹر خالد لطیف ملیرسے صوبائی اسمبلی کی نشست پرتحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔خصوصی گفتگوسابق کرکٹر خالد لطیف نے کہا کہ کرکٹرز رول ماڈل ہوتے ہیں ان کو لوگوں کیلیے کام کرنا چاہیے،ملیرکے حالات بہت خراب ہیں، لوگ پریشان… Continue 23reading ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار