اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا، ن لیگ

datetime 13  فروری‬‮  2024

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا، ن لیگ

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کو نامزد کردیا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ پارٹی قائد نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان جبکہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا، ن لیگ

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہونگی، شہباز شریف کا اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2024

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہونگی، شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہونگی، نوازشریف سے درخواست کرونگا وزیر اعظم کا عہدہ قبول کریں ،ہمیں اپنے ملک میں غربت کے خاتمے اختلافات ختم کرنے ہیں، معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ہے، تمام سیاسی جماعتیں میثاق جمہوریت اور میثاق… Continue 23reading مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار ہونگی، شہباز شریف کا اعلان

پنجاب کابینہ نے طلبہ کو بلا سود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2024

پنجاب کابینہ نے طلبہ کو بلا سود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی) پنجاب کابینہ نے طلبا و طالبات کو آسان شرائط پر بلاسود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 40واں اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، انسپکٹر جنرل پولیس، چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ، سینئر… Continue 23reading پنجاب کابینہ نے طلبہ کو بلا سود الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری دیدی

علی امین گنڈا پور کو 26 مقدمات میں ضمانتیں مل گئیں

datetime 13  فروری‬‮  2024

علی امین گنڈا پور کو 26 مقدمات میں ضمانتیں مل گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ بینچ میں پیش ہوئے، 26 مقدمات میں علی امین گنڈا پور کو ضمانتیں مل گئیں۔ علی امین گنڈا پور کے وکیل نے بتایا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف 12 مقدمات راولپنڈی میں تھے، ان میں 9 مارچ تک ضمانتیں ملی ہیں، ایک… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کو 26 مقدمات میں ضمانتیں مل گئیں

آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کرنا غلط ہے،مفتاح اسماعیل

datetime 13  فروری‬‮  2024

آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کرنا غلط ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کرنا غلط ہے۔مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر پیغام میں لکھاکہ ہمیں بہتر کل کیلئے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے لکھا کہ تمام اسٹیک… Continue 23reading آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کرنا غلط ہے،مفتاح اسماعیل

عون چوہدری اور امیر مقام کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  فروری‬‮  2024

عون چوہدری اور امیر مقام کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید دو نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ہیں۔منگل کوقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی کے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ این اے 11شانگلہ سے مسلم لیگ… Continue 23reading عون چوہدری اور امیر مقام کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے 180 سیٹیں جیتیں، جمعرات تک وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

datetime 13  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے 180 سیٹیں جیتیں، جمعرات تک وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پورے ملک سے 180 نشستیں جیت گئی، جمعرات تک وزیراعظم کیلیے نام کا اعلان کریں گے۔ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی تینوں سیٹیں ہم جیت… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 180 سیٹیں جیتیں، جمعرات تک وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

این اے 64 گجرات،پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کامیاب

datetime 13  فروری‬‮  2024

این اے 64 گجرات،پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کامیاب

گجرات (این این آئی)این اے 64 گجرات سے پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار و سابق وزیر اعلی پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الہی کامیاب ہوگئی ہیں۔قیصرہ الٰہی کو گنتی کے بعد 98 ووٹ جبکہ مسلم لیگ (ق)کے سالک حسین کو 29 ووٹ ملے۔یاد رہے کہ آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی نے ریٹرننگ افسر کو دوبارہ… Continue 23reading این اے 64 گجرات،پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کامیاب

عمران خان مجرم نہیں، صدر پاکستان رہائی کے احکامات جاری کریں، لطیف کھوسہ

datetime 13  فروری‬‮  2024

عمران خان مجرم نہیں، صدر پاکستان رہائی کے احکامات جاری کریں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ عمران خان کوئی مجرم نہیں ہے، صدر پاکستان فی الفور عمران خان کو رہائی کے احکامات جاری کریں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو… Continue 23reading عمران خان مجرم نہیں، صدر پاکستان رہائی کے احکامات جاری کریں، لطیف کھوسہ

1 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 12,275