قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 60میں سے خواتین کی 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی منتخب خواتین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب سے 20رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کی 17، پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی… Continue 23reading قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے