جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

ایک بار پھر سی ٹی ڈی اہلکاروں کے اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 25  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں ایک بار پھر پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے اہلکاروں کے شارٹ ٹرم اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سافٹ ویئر انجینئر موون نے سی ٹی ڈی کے اے ایس آئی کاشف نواز کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اہلکار کاشف نے گھر کے قریب سے انہیں اغوا کیا اور دس لاکھ روپے اکاؤنٹ سے ٹرانسفر کروائے۔

درخواست کے مطابق اے ایس آئی کاشف نے 55 لاکھ کی نئی گاڑی بھی موون سے لے کر اپنے نام ٹرانسفر کروا لی، اور دو ماہ بعد پھر اغوا کرکے تین لاکھ روپے وصول کیے۔شہری موون نے درخواست میں کہا کہ اہلکار کاشف نواز نے دو لاکھ کی گھڑی، ڈیڑھ لاکھ کا لیپ ٹاپ بھی لے لیا۔شہری کا کہنا ہے کہ مجھے اغوا کرنے میں کاشف کے ساتھ ٹیپو سلطان تھانے کا اہلکار نعمان بھی شامل ہے، مجھے جان سے مارنے اور جھوٹے کیس میں گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…