اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ڈاکوئوں کی خاتون سے شوہر ،بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی

datetime 26  جولائی  2024 |

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں ڈاکوئوں نے خاتون کو شوہر اور بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں متاثرہ شہری نے بتایا کہ اپنی بیوی اور ڈھائی سالہ بیٹی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ سکھیکی کے قریب 3 ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ مار کی ، اس کے بعد ڈاکو بیوی کو کھیتوں میں لے گئے جہاں اس کے ساتھ زیادتی کی ،

متاثرہ شہری کے مطابق سکھیکی اور سانگلہ ہل پولیس نے معاملے حدود کے چکر میں الجھا دیا۔ دوسری جانب پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ ڈی پی او فیصل گلزار نے رپورٹ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ سکھیکی کو معطل کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…