ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیج اداکار طاہرانجم پر تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن انیلہ ریاض گرفتار

datetime 25  جولائی  2024 |

لاہور( این این آئی)پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سامنے اسٹیج اداکار طاہرانجم پر تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن انیلہ ریاض کو گرفتارکرلیا۔

پولیس نے طاہر انجم کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تشدد میں ملوث خاتون انیلہ ریاض کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ انیلہ ریاض اور ان کے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی بھوک ہڑتالی کیمپ کے سامنے گزرتے ہوئے اسٹیج اداکار طاہر انجم پرتشدد کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…