پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانیکااعلان کردیا۔پی ٹی آئی کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جاسکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 فروری کو ہوگی۔پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان