ناخلف بیٹے نے لوہے کا راڈ مارکر اپنے سگے باپ کو ابدی نیند سلادیا
کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ کے شہری علاقہ جنگل خیل میں ناخلف بیٹے نے لوہے کا راڈ مارکر اپنے سگے باپ کو ابدی نیند سلادیا،پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پولیس سٹیشن جنگل خیل کی حدودمیں بدھ کی سہ پہر شہری علاقہ جنگل خیل میں بدقسمت… Continue 23reading ناخلف بیٹے نے لوہے کا راڈ مارکر اپنے سگے باپ کو ابدی نیند سلادیا









































