غلط خبر چلائی گئی، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا، شیر افضل مروت
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ غلط خبر چلائی گئی، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ویڈیو میں کہاں تھپڑ نظر آرہا ہے؟ وہ کارکن نہیں میرا گارڈ تھا۔انہوں نے کہا کہ کیسز کی ہمیں… Continue 23reading غلط خبر چلائی گئی، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا، شیر افضل مروت