امریکا کا پاکستان پر معاشی استحکام، آئی ایم ایف کے ساتھ کام کرنے پر زور
واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی نئی حکومت کو واضح پیغام میں استحکام کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ تعاون اور اقتصادی اصلاحات کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ ہم پاکستان پر زور دیتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف… Continue 23reading امریکا کا پاکستان پر معاشی استحکام، آئی ایم ایف کے ساتھ کام کرنے پر زور