آصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم
اسلام آباد (این این آئی )صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں قومی تعاون سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔صدر مملکت کے دفتر کی جانب… Continue 23reading آصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم