ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

سرگودھا میں نوجوان بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی 22 سالہ بہن کو قتل کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2024

سرگودھا میں نوجوان بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی 22 سالہ بہن کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں نوجوان بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی 22 سالہ بہن کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور مقدمہ قتل درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔جبکہ مقتولہ دوشیزہ کو آہوں… Continue 23reading سرگودھا میں نوجوان بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی 22 سالہ بہن کو قتل کر دیا

پاکستانی کرکٹرز آرمی چیف کی جانب سے افطار پر مدعو

datetime 3  اپریل‬‮  2024

پاکستانی کرکٹرز آرمی چیف کی جانب سے افطار پر مدعو

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کاکول کیمپ 8 اپریل سے قبل ختم کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز آرمی چیف کی جانب سے افطار پر مدعو

پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی نے مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی رہنماء اسد قیصر نے اس بارے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر تھانہ کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ڈاک وصول اور ڈسپیچ کرنے والی برانچ کے کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن میں تحریرکیاگیاکہ یکم اپریل کو موصول ڈاک کو2اپریل کو… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج کرلیا گیا

میرے امریکی ایجنٹ ہونے بارے باتیں پھیلائی جا رہی ہیں،بشریٰ بی بی

datetime 3  اپریل‬‮  2024

میرے امریکی ایجنٹ ہونے بارے باتیں پھیلائی جا رہی ہیں،بشریٰ بی بی

راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کہا ہے کہ میرے امریکی ایجنٹ ہونے بارے باتیں پھیلائی جا رہی ہیں،شب معراج کے دن میرے کھانے میں ہارپک کے 3 قطرے ملائے گئے ،آنکھوں میں سوجن، سینے اور معدے میں تکلیف ہوتی ہے،جج اور اداروں کو بندے کھاتے دیکھ… Continue 23reading میرے امریکی ایجنٹ ہونے بارے باتیں پھیلائی جا رہی ہیں،بشریٰ بی بی

سندھ،سینیٹ انتخاب، پی پی 10نشستوں پر کامیاب،فیصل واوڈا بھی جیت گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2024

سندھ،سینیٹ انتخاب، پی پی 10نشستوں پر کامیاب،فیصل واوڈا بھی جیت گئے

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں سینٹ کی 12نشستوں میں سے 10نشستوں پرپیپلزپارٹی جبکہ ایک نشست پرایم کیوایم اورآزاد امیدوارفیصل واوڈا ایک جنرل نشست پرکامیاب ہوگئے،سنی اتحاد کونسل کے 9 اورجماعت اسلامی کے ایک رکن نے پولنگ کا بائیکاٹ کیا۔سندھ اسمبلی کے ایوان میں سینیٹ الیکشن کے لیے صبح 9 بجیسے شام 4 بجے تک… Continue 23reading سندھ،سینیٹ انتخاب، پی پی 10نشستوں پر کامیاب،فیصل واوڈا بھی جیت گئے

صدر مملکت نے اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

صدر مملکت نے اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر وفاقی وزیر خارجہ اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کے لیے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا۔صدر مملکت نے اسحق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جاری… Continue 23reading صدر مملکت نے اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا

عید سے قبل بھکاریوں نے عیدی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کرلیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

عید سے قبل بھکاریوں نے عیدی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)عید سے قبل بھکاریوں نے بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے عیدی طلب کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کر لیا ہے۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیشہ ور گداگروں کا سیزن عروج پر پہنچ گیا،عید کے موقع پر بھکاری وزیٹر کا بھیس بدل کر ایئرپورٹ میں داخل ہو… Continue 23reading عید سے قبل بھکاریوں نے عیدی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کرلیا

لیہ،چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

datetime 2  اپریل‬‮  2024

لیہ،چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

لیہ(این این آئی)لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔پولیس نے بتایاکہ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیے گئے 12سوٹ برآمد کرلیے گئے ہیں۔

1 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 12,281