اوکاڑہ ،رخصتی کے دن 18سالہ بہن غیرت کے نام پر قتل
اوکاڑہ(این این آئی)پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں رخصتی سے چند گھنٹے قبل بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو تیر دھار آلے کے وار سے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع نواحی گائوں 39تھری آر میں شادی کا گھر اچانک ماتم میں تبدیل ہوگیا۔پولیس کے مطابق بھائی نے… Continue 23reading اوکاڑہ ،رخصتی کے دن 18سالہ بہن غیرت کے نام پر قتل