پنجاب اسمبلی ،بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگانے کے معاملے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے موقع پر قائد حزب اختلاف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگانے کے معاملے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا، حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی مخالفانہ نعرے بازی کی وجہ سے ہائوس ان آرڈر نہ ہونے پر چیئرکو اجلاس ملتوی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی ،بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگانے کے معاملے پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا