شادی کا جھانسہ، یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ 2سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (این این آئی)یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دے کر 2سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق حکام نے کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو شادی کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے… Continue 23reading شادی کا جھانسہ، یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ 2سال سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار