چولستان میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا ماردیا
بھیڑیا مارنے پر 6 مقامی افراد کے خلاف تھانہ ڈیراور میں مقدمہ درج کرادیا گیا بہاولپور(این این آئی)چولستان کے علاقے منیر والا ٹوبہ میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا ماردیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق بھیڑیا مارنے پر 6 مقامی افراد کے خلاف تھانہ ڈیراور میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ… Continue 23reading چولستان میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا ماردیا