بارش برسانے والا سسٹم کب سے پاکستان میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
لاہور (این این آئی)شدید گرمی بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی سے پاکستان میں داخل ہوگا، بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کے داخل ہونے سے لاہور اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں کم… Continue 23reading بارش برسانے والا سسٹم کب سے پاکستان میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی